اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

چینی کمپنی کو ٹھیکہ بھاری پڑ گیا،وسطی ایشیائی ملک کے وزیرِاعظم شریف نے اپنی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2016 |

بشکک(نیوزڈیسک) کرغزستان کے وزیرِاعظم شریف نے اپنی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرغزستان کے وزیراعظم شریف کی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات تھے جس کی تحقیقات کیلئے پارلیمنٹ نے ایک کمیشن بنایا تھا جس نے ضروری کاغذات اور لائسنس کے بغیر10 کروڑ ڈالر کا ٹھیکہ ایک چینی کمپنی کو دینے کی تحقیقات کیں جب کہ پارلیمانی کمیشن کی جانب سے ان کی کابینہ پر بدعنوانی کا الزام لگایا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تیمر شریف گزشتہ سال مئی سے ملک کے وزیراعظم ہیں تاہم وہ ملک کی معاشی بہتری کے لئے کوئی قابل قدر کام نہ کرسکے۔ دوسری جانب سوشل ڈیموکریٹس صدر کے ساتھ ہیں اور پارلیمنٹ میں ان کی ہی اکثریت ہیں ان جماعتوں میں عطا میکان اور اونوگو پروگریس جماعتیں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…