جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بھارت نے ایران کیلئے بہت بڑا اعلان کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2016 |

تہران(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر پیٹرولیم نے ایران کے تیل و گیس کے منصوبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، بھارت نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بینکنگ سسٹم شروع ہوتے ہی ایران کی واجب الادا رقم ادا کر دی جائے گی۔بھات کے وزیر پیٹرولیم دھرمیندر پردھان نے ایران اوربھارت کے اقتصادی وفد کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اوربھارت کے درمیان بینکنگ سسٹم شروع ہوتے ہی ایران کی واجب الادا رقم ادا کر دی جائے گی۔بھارتی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ بھارت ایران کے تیل و گیس کے منصوبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا۔انھوں نے کہا کہ ابھی کچھ برسوں پہلے تک ہی ایران، بھارت کو خام تیل فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک تھا لیکن اب وہ چھٹا ملک بن گیا اور ہم چاہتے ہیں کہ ایران ماضی کی مانند پھر سے ہندوستان کو تیل فراہم کرے۔انھوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ تعلقات کو توسیع دینا ہبھارتی سیاست کا حصہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…