جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

گوگل کروم نے ایک نیا اور انوکھا ٹول متعارف کرا دیا

datetime 2  اگست‬‮  2016 |

لندن(نیوز ڈیسک)اس ٹول کے زریعے ڈیولپرز ویب پیج کی سیکیورٹی معلو م کرسکتے ہیں۔ جو لوگ کروم یوز کرتے ہیں انھوں نے دیکھا ھوگا ایڈریس بارمیں سبز رنگ کے تا لے کو، جو بتاتا ہے کہ یہ ایچ تی تی پی سا ئٹ 100 فی صد محفوظ ہے. لیکن یہ ڈیولپرز کے لیے غور طلب ہوتا ہے کیونکہ کوگل محفوظ سائٹ کو سب سے اوپر شو کرتا ہے .گوگل کے اس ٹول کے زریعے ڈیولپر جان سکے گا کوئی ویب سائٹ اگر غیر محفوظ ہے تو کیوں ہے.یہ ٹول کروم کے نئے ورژن 48 میں موجود ہے.جتنی بار بھی پیج لوڈ ہوگا یہ ہر نیٹ ورک کنیکشن کی معلومات اور کنیکشن محفوظ ھونے یا نہ ہونے کا بھی اور یہ پینل سیکورٹی سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کا بھی بتائے گا.ڈیولپرز کو اس پینل کو استعمال کرنے کے لیے کروم 48 ڈیوٹولز کھول کریو ار ایل لاک آئیکون پر کلک کرنا ہو گا ، ڈیٹیل سلیکٹ کرنا ہو گی.نئے ورژن میں پرانے ورژن کے بہت سے بگزکو فکس کر دیا گیا ہے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…