ایتھنز(نیوزڈیسک)یونانی جزیرے سموس کے پاس سمندر میں پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ یونان کے کوسٹ گارڈزکے مطابق بحیرہ ایجیئن کے مشرقی حصے میں پناہ گزینوں کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم پانچ تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں چار عورتیں اور ایک بچہ شامل ہے۔ پلاسٹک کی کشتی ڈوبنے کا یہ واقعہ یونانی جزیرے ساموس کے قریب پیش آیا۔ حکام کے مطابق پانچ افراد کو بچا لیا گیا۔ جن میں دو عورتیں، دو مرد اور ایک بچہ شامل ہیں۔
یونان: پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہیکل سلیمانی
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان



















































