جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں ”را“ جاسوس کی گرفتاری سے آگاہ ہیں, امریکہ

datetime 10  اپریل‬‮  2016 |

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور امریکہ کا موقف واضح ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالنا ہو گا۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے مارک ٹونر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں خطے کا اہم ملک ہیں اور امریکہ دونوں ممالک میں بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے جاسوس کی گرفتاری سے آگاہ ہیں اور تمام ترصورت حال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ پانامہ لیکس کے الزامات کے حوالے سے مارک ٹونر نے کہا کہ امریکی محکمہ خزانہ ان الزامات کا باریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے تاہم کارروائی کرنا متعلقہ حکومتوں کا کام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…