جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عالمی برادری جانتی ہے اسرائیلی بستیاں غیرقانونی،پھر بھی ایکشن نہیں لیاجارہا،فلسطین

datetime 9  اپریل‬‮  2016 |

جنیوا(نیوزڈیسک) فلسطین نے کہاہے کہ عالمی برادری مقبوضہ فلسطینیوں علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے یہودی آبادکاروں کو بسانے کانوٹس لے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک فلسطینی سفارتکار معصم صائب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ عالمی برادری جانتی ہے کہ سرائیلی بستیاں غیر قانونی ہیں مگر پھر بھی ان کے خلاف ایکشن نہیں لیاجارہا،انہوں نے کہاکہ اگر یہی صورتحال جاری رہی تو مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی امریکی کوششیں بھی رائیگاں جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…