بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

برطانوی وزیراعظم کا والد کی آف شور کمپنی سے فوائد حاصل کرنے کا اعتراف

datetime 8  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے والد کی ا?ف شور کمپنی سے فوائد حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاناما پیپرز لیک ہونے کے بعد شدید دباؤ کے بعد وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعتراف کرلیا کہ انہوں نے اپنے والد مرحوم کی قائم کردہ آف شور سرمایہ کاری سے فوائد حاصل کئے۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ بلیمر انویسٹ منٹ ٹرسٹ میں ان کے والد کے 5 ہزار یونٹ تھے جسے انہوں نے جنوری 2010 میں فروخت کیا جس کی مالیت 42 ہزار امریکی ڈالر بنتے ہیں۔ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ انہوں نے ا?ف شور یونٹس اس لئے فروخت کئے کیوں کہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ وزیراعظم بننے کے لئے ان کا ایجنڈا کچھ اور ہے جب کہ ا?ف شور سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع پر وہ انکم ٹیکس بھی ادا کرتے رہے ہیں لیکن انہوں نے وضاحت بھی کی کہ بذات خود ان کا کوئی آف شور فنڈ یا کوئی شیئر نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…