جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک اسرائیل کے ساتھ معاہدے کو تیار

datetime 8  اپریل‬‮  2016 |

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی اوراسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں میں پیشرفت ہوئی ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے گزشتہ روز میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ترکی اور اسرائیل کے باہمی تعلقات کو معمول پر لانے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں ممالک اس تناظر میں ایک ڈیل طے کرنے کے قریب آ گئے ہیں، توقع ہے کہ آئندہ ماہ اس معاہدے کو حتمی شکل دی جا سکتی ہے۔ تاریخی طور پر ان روایتی حلیف ممالک کے مابین 2010 میں اس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی تھی، جب اسرائیلی فوج نے غزہ کی ناکہ بندی توڑنے پر کارروائی کرتے ہوئے دس فلسطینی نواز ترک امدادی کارکنوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…