اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کا انوکھا ترین فلیٹ، ہمیں یقین ہے کہ اسے آپ نے نہیں دیکھا ہوگا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی کے شہر مگادان میں 800 مربع فٹ کا ایک فلیٹ نیلامی کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس کی دیواروں پر سونے کا پانی چڑھا ہوا ہے جب کہ فرنیچر کے کئی حصے سونے پر مشتمل ہیں اور ٹوائلٹ سیٹ بھی سونے سے بنی ہے۔اوبلاسٹ کے علاقے کی بلڈنگ میں واقع یہ فلیٹ دنیا بھر کے کئی خریداروں کے لیے دلچسپی کا باعث بنا ہوا ہے، یہ بلڈنگ ایک عام سی عمارت لگتی ہے لیکن اس فلیٹ میں داخل ہوکر ہر ایک حیران رہ جاتا ہے جہاں دنیا بھر سے انتہائی قیمتی فرنیچر جمع کیا گیا ہے اور کئی اشیا سونے سے بنی ہیں۔
ٹوائلٹ میں بیٹھنے کے کموڈ کو اوپری حصہ سونے پر مشتمل ہے اور دیواروں پر جابجا سونے کا پانی اور پرت چڑھائی گئی تاہم اب اس کا مالک فلیٹ کو نیلامی کے ذریعے فروخت کرنا چاہتا ہے جس کے لیے اس کی ابتدائی قیمت 96 لاکھ روپے کے لگ بھگ سے شروع ہوگی لیکن اس جگہ کا موسم بہت شدید اور پریشان کن ہے اور اپارٹمنٹ کے پاس ہی ایک بہت بڑا جیل واقع ہے جہاں خطرناک قیدی موجود ہیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…