اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )صحافتی تنظیم آئی سی آئی جے کے ڈائریکٹر جیر رڈ رائل نے کہا ہے کہ آئندہ ایک دو ہفتوں میں پاناما لیکس کے حوالے سے مزید حقائق سامنے آئیں گے ،ہمارے انکشافات پر آئس لینڈ کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دیا ہے۔پاناما پیپرز جاری کرنے والی تنظیم کے ڈائریکٹر جیر رڈ رائل کا آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے اثرات سامنے آ رہے ہیں ،انکشافات کے بعد آئس لینڈ کے وزیراعظم نے استعفیٰ دیا اور چلی میں ٹرانسپیرنسی کے سربراہ بھی مستعفی ہو رہے ہیں۔ہمارے انکشافات پر فیفا کے صدراور میلسی کے خلاف بھی تحقیقات ہو رہی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں جلد اس حوالے سے مزید معلومات ملیں گی جسے وہ سب کے ساتھ شیئر کریں گے۔
پانامالیکس معاملہ ،آئندہ دو ہفتوں میں مزید انکشافات کریں گے :ڈائریکٹر آئی سی آئی جے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !



















































