بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

فیس بک کا ایک خفیہ فیچر جس کا لاکھوں افراد کو علم نہیں ہو سکا

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

لندن (نیوزڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اکثر نت نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے جن کا اعلان بھی ہوتا ہے۔مگر کئی بار وہ چپکے سے کوئی چیز صارفین کے لیے پیش کردیتی ہے جس کا انہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا۔تو ایسا ہی اس بار بھی ہوا ہے اور فیس بک نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جس کا اکثر بلکہ کروڑوں افراد کو علم ہی نہیں ہوسکا۔اور وہ ہے ایموجیز میں آنے لیے ایک دلچسپ تبدیلی۔جی ہاں فیس بک نے اپنے چیٹنگ کے شوقین صارفین کے لیے عام ایموجیز میں ایک تبدیلی کی ہے جس کا اندازہ اکثر افراد کو نہیں ہوسکا۔وہ تبدیلی یہ ہے کہ اگر آپ مسکراہٹ کا ایموجی کے الفاظ :) ٹائپ کرکے بھیجتے ہیں تو اس کا سائز بڑا ہوجاتا ہے۔اور یہ سائز صرف اسی وقت بڑا ہوسکتا ہے جب کسی بھی ایموجی کو ٹائپ کرکے بغیر کوئی جملہ لکھے فیس بک فرینڈ کو بھیج دیا جائے۔آپ بھی ایسا کرکے دیکھیں اور فیس بک کے اس دلچسپ خفیہ فیچر سے لطف اندوز ہو جو اس نے چپکے سے بغیر کسی اعلان کے متعارف کرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…