پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

بینظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا، ودیا بالن

datetime 11  فروری‬‮  2015 |

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ بہت سی اہم شخصیات کی زندگیوں پر بننے والی فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی ہے تاہم ابھی تک کسی بھی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن کا کہنا تھا کہ اس قسم کی خبریں سننے کو ملیں کہ پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کر رہی ہوں لیکن مجھے اس حوالے سے کچھ معلوم نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا مجھے بہت سی اہم شخصیات کی زندگی پر مبنی فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی ہے تاہم ابھی تک کسی بھی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے لہذا میں اس حوالے سے ابھی کچھ بھی نہیں کہہ سکتی کہ کس فلم میں کام کروں گی۔

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا میں اس قسم کی خبریں زیرگردش تھیں کہ دویا بالن پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…