ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد نذیر کا پنجابی گیت ’’مچھی اک پونڈ دی ‘‘ لندن سے ریلیز

datetime 11  فروری‬‮  2015 |

کراچی: گزشتہ کئی سال سے لندن میں مقیم پاکستانی گلوکار شاہد نذیر ان دنوں پاکستان میں ہیں۔

ان کا گیت ’’ون پاؤنڈ فش‘‘ نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی  اب ان کا یہی گیت لندن سے پنجابی زبان میں ریلیز کردیا گیا ، لندن سے ریلیز ہونے والے اس پنجابی گیت’’مچھی اک پونڈ دی‘‘ کو  بھی پسند کیا گیا، شاہد نذیر ان دنوں کراچی میں ایونٹ میں مصروف ہیں جب کہ وہ فلم اور ٹیلی ویژن  کے بھی متعدد پروجیکٹ کی تیاری کررہے ہیں۔

نمائندہ ایکسپر یس سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا ان کے دو پنجابی گیتوں کا ٹریک تیار ہوچکا ہے جس کی وڈیو وہ جلد شوٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…