لندن(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک صحافی کو ٹویئٹس کرنے پر پانچ برس قید کی سزاسنائی گئی ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سعودی حکومت ہر شہری کو آزادی اظہاررائے کا حق دے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاکہ صحافی کو ٹوئیٹر پر پیغامات جاری کرنے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ آٹھ برس تک سفری پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔ایمنسٹی کے مطابق صحافی پر اعلی برنجی پر سعودی حکمرانوں کی توہین، عوامی رائے کو بھڑکانے اور سکیورٹی فورسز کو لوگوں کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرانے جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
سعودی عرب،صحافی کو ٹوئٹ کرنے پر 5 برس قید کی سزا سنا دی گئی،عالمی تنظیموں کی مذمت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































