پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

کالعدم تنظیموں کی فہرست اقوام متحدہ کے مطابق بنائی جائے،وزیرداخلہ

datetime 11  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارنے منگل کو سیکریٹری داخلہ شاہدخان کو ہدایت کی کہ قومی کالعدم تنظیموں کی فہرست کواقوام متحدہ کی فہرست سے مماثل بنایا جائے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ وزارت  داخلہ نے پہلے ہی حقانی نیٹ ورک اورجماعت الدعوۃ پر پابندیاں عائد کرچکی ہے تاہم اس حوالے سے باضابطہ اعلان کرنے میں ہچکچا رہی ہے۔ عہدیدارکے مطابق ملک بھرمیں کالعدم تنظیموں کی تعداد 72 ہوچکی ہے جس میں آئندہ ہفتے اضافہ ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…