جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

وقاریونس کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم کھلاڑی پر کھل کر ٹوٹ پڑے

datetime 23  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موہالی(نیوزڈیسک)وقاریونس کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم کھلاڑی پر کھل کر ٹوٹ پڑے،نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد ہیڈ کوچ وقار یونس بھی کھلاڑیوں کی کارکردگی پر پھٹ پڑے اور کرکٹ میں میڈیکل ٹرم متعارف کرا دی۔ لیجنڈ عمران خان کو اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ نہ کرانے کی شکایت کو بھی ہِٹ کیا۔ عمر اکمل کا نام لئے بغیر ان پر خوب تنقید کے نشتر چلائے۔ کہتے ہیں اچھے آغاز کے بعد ہارنا افسوس ناک ہے۔ بورڈ کو دیکھنا ہو گا کہ ان کو کونسا انجکشن لگانا ہے۔ کرکٹ بورڈ ، سلیکٹر کو توجہ دینا پڑے گی۔ انہوں نے کہا جو لوگ شور مچا رہے تھے کہ اوپر والے نمبروں پر موقع نہیں ملا تو آج پرفارم کرنے کا دن تھا۔ ٹی 20 میں کسی بھی نمبر پر کسی کو بھیجا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…