بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

دبئی سے روس جانیوالا مسافر طیارہ گرکرتباہ، عملے سمیت 61 افراد ہلاک

datetime 19  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوز ڈیسک)دبئی سے روس جانے والا بوئنگ طیارہ روس کے سرحدی شہر روستوف ندونو میں ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ ہوگیا، حادثے کے شکار بوئنگ 737طیاریکی فلائٹ نمبر 981میں سوار تمام مسافر اور عملہ ہلاک ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مذکورہ حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے میں 57مسافروں اور 4عملے کے ارکان سمیت سوارتمام 61 افراد ہلاک ہوگئے۔دبئی کے مقامی وقت کے مطابق رات پونے دس بجے طیارہ روانہ ہوا۔ایمرجنسی سروسزکادعویٰ ہے کہ مطلع صاف نہ ہونے کے سبب پائلٹ رن وے کا تعین نہ کرسکا اور لینڈنگ کے دوران رن وے سے پچاس سے سو میٹربائیں جانب گر کر تباہ ہوگیا۔روسی میڈیا کے مطابق طیارے کے مسافروں اورعملے کے افرادکے بارے میں معلومات جمع کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…