کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی اردو یونیورسٹی نے 186جعلی ڈگریاں منسوخ کردی ہیں ۔ذرائع کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹرظفر اقبال کے دور میں 186جعلی ڈگریاں جاری کی گئی تھیں ،جو منسوخ کردی گئی ہیں ۔وفاقی اردو یونیورسٹٰ نے جعلی ڈگریاں منسوخ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔اردو یونیورسٹی نے جعلی ڈگریوں کی تفصیلات ایف آئی اے کے حوالے کردیں ۔جعلی ڈگریاں حاصل کرنے والوں میں سیاست دان اور تاجر بھی شامل ہیں ۔
وفاقی اردو یونیورسٹی نے 186جعلی ڈگریاں منسوخ کردیں ،جعلی ڈگریاں حاصل کرنےوالوں میں سیاستدان ، تاجر بھی شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































