جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پشاور اور گرد ونواح میں 3روز سے جاری بارش کا سلسلہ عارضی طور پر تھم گیاہے۔ تاہم شہر کی فضاﺅں میں اب بھی بادل چھائے ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویڑن کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور میں 8 ملی میٹر ، بالاکوٹ میں 27 ، چراٹ 37 اور اپر دیر میں 45 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سیدو شریف اور تیمرگرہ میں 20، 20 ملی میٹر جبکہ مالم جبہ 59 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مالم جبہ میں 2انچ اور کالام میں 4انچ برف باری بھی ہوئی ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…