بیجنگ (نیوزڈیسک) چین روس سے تجدید کردہ ریڈار سسٹم والے جنگی طیارے خریدے گا۔روسی میڈیا کے مطابق روس اور چین نے اتفاق کر لیا ہے کہ اس سال چین روس سے چوبیس ایس یو 35 جنگی طیارے خریدے گا۔اس بارے میں اسلحہ بنانے والی سرکاری کمپنی کے سربراہ پاویل بوداگوو نے اعلان کیا۔ ان کے مطابق چین کو فراہم کئے جانے والے طیاروں میں تجدید کردہ ریڈار سسٹمز نصب ہوں گے، ان ریڈاروں پر کام مکمل کیا جا چکا ہے۔واضح رہے کہ یہ روسی ریڈار سسٹمز انتہائی موثر ہیں، ان کا استعمال دن رات مختلف موسمی حالات میں ممکن ہے بلکہ ان ریڈار سسٹمز استعمال کرتے ہوئے جیمنگ کا کامیاب مقابلہ کیا جا سکتا ہے
چین روس سے تجدید کردہ ریڈار سسٹم والے جنگی طیارے خریدے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































