اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی کو اچانک دل دورہ ، قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق سید علی گیلانی کو ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں منتقل کیاگیا ہے جہاں وہ آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ علی گیلانی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں