اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھورنے کی شکایت پر 2 باحجاب خواتین کو لاس اینجلس جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

بوسٹن(نیوز ڈیسک) لاس اینجلس جانے والی جیٹ بلیو کی پرواز سے 2 باحجاب خواتین کو آف لوڈ کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیٹ بلیو کی پرواز لاس اینجلس جا رہی تھی کہ کیبن کریو کے رکن کی شکائت پر باحجاب خواتین کو نیچے اتار دیا گیا ہے۔ خواتین کے بارے میں کیبن کریو کے رکن نے شکائت کی تھی کہ خواتین اسے گھور رہی تھیں جس پر حکام نے خواتین کو آف لوڈ کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…