اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا نے چھوٹے جوہری بم بنا لئے

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے سائنسدان اتنے چھوٹے جوہری بم تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو بیلسٹک میزائیل پر بھی نصب کیے جاسکتے ہیں،کم جونگ ان کی جانب سے یہ دعویٰ بدھ کو جوہری تنصیبات کے دورے کے موقعے پر سامنے آیا ہے۔غیر ملکی خبررساںا دارے کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے پہلی بار یہ دعویٰ ملک کے سربراہ سے براہ راست منسوب کیا گیا ہے۔شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری میں تیزی کا آغاز رواں سال کے آغاز میں جوہری اور میزائل تجربے کے بعد اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کے تناظر میں کیا گیا تھا۔’جوہری وارہیڈز کا معیار برقرار رکھتے ہوئے انھیں بیلسٹک میزائلوں کی جسامت کے لحاظ سے چھوٹا کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…