اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا,ٹیکساس میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی،ایک شخص ہلاک

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

ہیوسٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان اور ہوا کے بگولے نے تباہی مچا دی۔ طوفانی بگولے کی وجہ سے مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شمالی ٹیکساس میں طاقتور طوفان اور ہوا کے بگولوں نے بڑے پیمانے پرتباہی پھیلا دی ہے۔ 40میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوا کے باعث متعدد مکانات گر گئے، درجنوں گاڑیاں اور دیگر املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا امریکی میڈیا کے مطابق طوفان کے باعث ہیوسٹن میں ایک شخص ہلاک جبکہ مختلف حادثات کے دوران دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…