اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ میں صدراتی نظام کی مخالفت نہیں کروں گا۔ بہت جلد کراچی جاکر مصطفی کمال سے ملاقات کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ 70فیصد ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے لوگ الطاف حسین سے تنگ ہیں۔ چند دنوں میں متحدہ کے بہت سارے نام مصطفی کمال کے ساتھ ہوں گے۔مصطفی کمال کی پارٹی کانام پاکستان قومی موومنٹ ہوسکتا ہے۔