ابوظبی(نیوز ڈیسک)امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ابوظبی میں شیخ زید جامع مسجد کا دورہ کیا ہے۔ امریکی نائب صدر جو بائیڈن مشرق وسطی کے پانچ روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔ انہوں نے ابوظبی کے امیر محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی اور ان کے ہمراہ شیخ زید جامع مسجد کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ جِل بائیڈن بھی ان کے ساتھ تھی۔ جوبائیڈن نے ابوظبی میں فوجی اڈے پر تعینات امریکی فوجی اہلکاروں سے بھی ملاقات کی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق نائب صدر جوبائیڈن دبئی کے بعد فلسطین، اسرائیل اور اردن کا دورہ بھی کریں گے اورخطے کے رہنماؤں سے داعش کے خلاف جنگ اور شام کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
ابوظبی, امریکی نائب صدر جوبائیڈن کا مسجد کا دورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































