بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صدرممنون مسلم فورم پر قومی زبان میں خطاب کرنے والے پہلے پاکستانی رہنما بن گئے

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے او آئی سی کے 5ویں غیرمعمولی اجلاس میں اردومیں خطاب کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی اوراس طرح وہ دنیا کے سب سے بڑے مسلم فورم پرقومی زبان میں تقریرکرنیوالے پہلے پاکستانی رہنما بن گئے۔اوآئی سی سیکریٹریٹ نے سربراہ اجلاس میں شریک 49 ممالک کے رہنمائوں کی سہولت کیلیے صدرکے خطاب کے انگریزی، عربی اور انڈونیشیائی زبانوں سمیت کثیر السانی ترجمہ کے لیے خصوصی انتظامات کیے تھے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ یہ دوسرا موقع ہے کہ جب صدرممنون حسین نے کسی بین الاقوامی فورم پر اردوزبان میں خطاب کیا،اس سے قبل انھوں نے گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووژن میں انٹرنیٹ کانفرنس سے قومی زبان میں خطاب کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…