بغداد(نیوز ڈیسک)عراق میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں میں 24 شہری جبکہ باقی سیکیورٹی اہلکار تھے۔اتوار کی دوپہر ایک خود کش بمبار نے بارود سے بھرا ایک فیول ٹرک ہلہ شہر کے داخلی راستے پر قائم چیک پوسٹ سے ٹکرا دیا۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ حملے کے وقت پوسٹ پر درجنوں گاڑیاں موجود تھیں۔پولیس افسر کے مطابق،بغداد کے جنوب میں 95 کلو میٹر دور شہر ہلہ میں ہوئے دھماکے میں55 افراد زخمی ہوئے جبکہ 20 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔گزشتہ ایک مہینے کے دوران عراق میں پرتشدد کارروائیوں میں ایک سو سے زائدہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ ابھی تک کسی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
عراق میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 31 افرادہلاک، درجنوں زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































