ہیوسٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں آئل ریفائنری میں دھماکے اور آگ لگنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ایمرجنسی حکام کے مطابق ٹیکساس کے شہر پاساڈینا میں برازیل کی نیشنل آئل کمپنی کی ریفائنری میں جنریٹر پھٹنے سے زودار دھماکا ہو گیا۔ جس کے بعد آگ لگ گئی۔جس سے ریفائنری کا ایک حصہ جل کر تباہ ہوگیا۔آگ سے جھلس کر تین افراد زخمی ہو گئے،فائر فائٹرز نے طویل کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ حکام کے مطابق حادثے کے بعد متاثرہ یونٹ کو بند کردیا گیا ہے۔
امریکا:ٹیکساس میں آئل ریفائنری میں دھماکا،3 افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































