واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ نے مشرقی وسطیٰ میں داعش کے خلاف لڑنے کے لیے ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے جہاز B۔52 بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے شدت پسند تنظیم داعش سے لڑنے کے لیے مشرقی وسطیٰ میں ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے جہاز B۔52 بھیجنے کا اعلان کیا ہے جن کا استعمال اپریل سے کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق اس جہاز کا استعمال داعش کے خلاف مؤثر ہتھیار کے طور پر کیا جائے گا تاہم کارروائی کے لیے کتنے جہاز بھیجے جائیں گے اس حوالے سے تفصیلات نہیں جاری کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ B۔52 طیارہ ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جن میں کلسٹر بم، گریویٹی بم اور کروز میزائل شامل ہیں جب کہ اس سے قبل اس جنگی طیارہ کو افغانستان میں بھی استعمال کیا جاچکا ہے جس سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی تھی۔
تباہی و بربادی کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے،امریکہ کا داعش کے خلاف خطرناک ترین اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































