پشاور (نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواہ اسمبلی نے ایشیاکی پہلی کمپیوٹرائزڈاسمبلی کامنفرداعزازحاصل کرلیا،انٹرنیٹ کے ذریعے اسمبلی کی کارروائی دنیابھرمیں دیکھی جاسکے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواہ اسمبلی کاتمام ریکارڈکمپیوٹرائزڈکردیاگیاہے اوراب اسمبلی کی تمام کارروائی انٹرنیٹ کے ذریعے دنیامیں کہیں بھی دیکھی جاسکے گی ،اس منصوبے پرساڑھے سات کروڑروپے لاگت آئی خیبرپختونخواہ اسمبلی ایشیاکی پہلی کمپیوٹرائزڈاسمبلی بن گئی ہے جسے یہ منفرداعزازحاصل ہے ۔