جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

اسلامی ملک میں دہشت گردی کا بدترین واقعہ

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

عدن(نیوز ڈیسک) یمن کے دارالحکومت عدن میں بوڑھے افراد کے دیکھ بھال کے مرکز میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے دارالحکومت عدن میں بزرگوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں 4 مسلح افراد نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مرکز کو گھیرے لیے لیا لیکن حملہ آورفرار ہوگئے۔حکام کے مطابق دیکھ بھال کے مرکز میں 4 مسلح افراد داخل ہوئے اور گیٹ پر کھڑے گارڈ کو گولی ماردی جس کے بعد دہشت گردوں نے اندر موجود افراد کے ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں ماردیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے کی ذمہ داری بھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے تاہم حملے میں شدت پسند تنظیم داعش کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…