جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو الرٹ کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ملکی افواج کو ایٹمی حملے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے، کم جانگ ان نے ملکی افواج سے کہا ہے کہ کسی بھی وقت ایٹمی حملے کے لئے تیار رہیں۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 2 روز پہلے ہی شمالی کوریا پر عائد نئی پابندیوں پر عمل درآمد کے حوالے سے سخت احکامات جاری کئے تھے جب کہ گزشتہ روز بھی شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کرنے والے 6 میزائل سمندر میں داغے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…