اسلام آباد نیوز ڈیسک) سیاسی مبصرین کے مطابق کراچی کے سابق اناظم مصطفی کمال کی حالیہ پریس کانفرنس کے بعد وہ پاکستانی سیاست میں بے حد مقبول ہو گئے ہیں اور ان کے ساتھ ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں اتحاد کرنے کا سوچ رہی ہیں ، اس ضمن میں تحریک انصاف کے سینئر راہنما شاہ محمود قریشی کا بیان بھی سامنے آیا ہے کہ تحریک انصاف مصطفی کمال کی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنا چاہتی ہے۔