لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام ممالک میں ’’ اسرائیلی پالیسیوں‘‘ کے خلاف احتجاج میں سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں ’’اسرائیلی پرچم‘‘ پہلے نمبر پر آ گیا۔جبکہ مختلف جانوروں کے گلے میں اسرائیلی پرچم ڈال کر اسے جوتے مارنے کے رحجان میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ معاشی پالیسیوں،یہود و ہنود کے خلاف نفرت،فلسطینی مسلمانوں پر انتہائی ظلم اور گستا خانہ خاکوں اور کارٹونز کے حوالے سے دنیا بھر میں نکالی جانے والی ریلیز ،واکس اور احتجاجوں میں سب سے زیادہ بے حرمتی بھی اسرائیلی پرچم کی ریکارڈ کی گئی ہے۔یاد رہے کہ مسلم ممالک میں امریکی پرچم کو جلانے کے واقعات میں کمی ہوئی ہے ہونے کے بعد ’’اسرائیلی پرچم‘‘ پہلے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ غیر مسلم امریکی ممالک میں ایران کا پرچم نذر آتش کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
’’اسرائیلی پرچم‘‘ سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں پہلے نمبر پر آ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































