روم (نیوزڈیسک) مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے رواں سال پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی ۔ انہیں یہ دعوت وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد نے روم میں ملاقات کے دوران دی ۔وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل کی سربرای میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور دیگر نے بدھ کے روز ویٹی کن میں مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات کی ۔پاکستانی وفد نے پوپ فرانسس کو وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے رواں سال پاکستان کے دورے کی دعوت دی جو پوپ فرانسس نے قبول کرلی۔پاکستانی وفد نے پوپ فرانسس سے مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر پاکستان اوردہشتگردی کا شکار افراد اور ان کے اہل خانہ کےلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے رواں سال پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































