اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بھارتی پولیس نے آٹھ سابق فوجی افسران کو پاکستان کےلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا

datetime 2  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک ) بھارتی پولیس نے آٹھ سابق فوجی افسران کو پاکستان کےلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔راجیہ سبھا کو مہیا کی گئی معلومات کے مطابق پولیس نے پاکستانی انٹیلی جنس اہلکاروں کے کہنے پر گذشتہ تین برسوں سے مبینہ جاسوسی میں ملوث آٹھ سابق فوجی افسران کو گرفتار کیا ۔وزیر مملکت برائے داخلہ امور ہری بھائی پارتھی بھائی چوہدری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ان سابق فوجی افسران سے پاکستانی انٹیلی جنس اہلکاروں نے فرضی ناموں سے ملازمت، سکالرشپ اور مالی ادائیگیاں کرنے کے بہانے رابطہ کیا۔ ہری بھائی پارتھی بھائی چوہدری نے الزام لگایا کہ پاکستانی انٹیلی جنس اہلکاروں نے سابق فوجی افسران کو حاضر سروس فوجی اہلکاروں سے ان کے تعلقات کے بنا پر معلومات جمع کرنے کی ذمہ داری سونپنے کا طریقہ کار اپنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…