اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک ایسی خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جو ایک کٹا ہوا سر اٹھا کر جا رہی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ یہ خاتون اس بچے کی آیا تھی جسے مبینہ طور پر اس نے قتل کیا اور پھر اس فلیٹ کو آگ لگا دی جہاں وہ رہتا تھا۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق حجاب پہنے ہوئے خاتون ایک کٹا ہوا سر ہاتھ میں اٹھائے ایک میٹرو سٹیشن کے قریب چلتے ہوئے دیکھی گئی۔ایک پولیس آفیسر نے اسے روکا اور زمین پر گرا دیا۔ماسکوتحقیقاتی کمیٹی نے ایک بیان میں کہا کہ خاتون کو نفسیاتی معائنے کے سینٹر بھیج دیا گیا ہے تاکہ یہ پتہ لگایا جا سکے کہ کیا اسے احساس ہے کہ اس نے کیا کیا ہے؟تین سے چار سال کے بچے کی سربریدہ لاش ملنے کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
بچے کا کٹا ہواسر اٹھا کر گھومنے والی خاتون کیسے پکڑی گئی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































