اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بھارتی فوج میں شمولیت کے امیدواروں کو اب کس شرمناک مرحلے سے گزرنا پڑے گا ؟

datetime 2  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )بھارتی فوج میں شمولیت کے لئے تحریری ٹیسٹ کے دوران نقل سے بچنے کے لئے امیدواروں کے کپڑے اتروا دیئے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں انڈین فوج میں شمولیت کے خواہش مند افراد کے لئے بھارتی فوجی حکام نے نئی شرط عائد کر دی ہے۔ بھارتی فوجی حکام کو شک تھا کہ امیدوار تحریری ٹیسٹ کے دوران نقل کر سکتے ہیں اس لئے انہوں نے حکم صادر کیا کہ جو بھی امیدوار تحریری ٹیسٹ میں شرکت کا خواہشمند ہے، اسے اپنے کپڑے اتارنا ہونگے، ورنہ وہ ٹیسٹ دینے کے اہل نہیں ہونگے۔ اس کے بعد بھارتی فوجی حکام نے امیدواروں کو کپڑے اتروا کر تحریری ٹیسٹ میں بٹھا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…