پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

کراچی آپریشن سے جرائم کی شرح خاصی کم ہوگئی، غیر ملکی میڈیا

datetime 2  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)غیر ملکی میڈیانے اعتراف کیا ہے کہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈآپریشن سے جرائم کی شرح میں قابل ذکر کمی ہوئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سیکیورٹی اداروں کے آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔شہر میں جائیداد کی قیمتوں میں گزشتہ سال 23 فیصد تک ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔ ایسے علاقے جہاں کبھی امن و امان کی صورتحال کے باعث لوگ گھر بیچنے پر مجبور تھے وہاں اب دوبارہ مکانات خریدے جانے لگے ہیں، بے شمارنئے تعمیراتی منصوبوں کا آغاز ہو رہا ہے۔صرف گزشتہ سال کراچی میں 134 نئے رہائشی منصوبے شروع ہوئے جو 2014 میں 106 اور 2013 میں ان کی تعداد صرف 72 تھی۔ پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کراچی میں 650 افراد قتل کیے گئے جو 2013 میں قتل کیے گئے افراد کی تعداد کے مقابلے میں 75 فیصد کم ہے۔ بھتہ خوری کے واقعات میں80فیصد اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں 90 فیصد کمی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…