جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عراق‘ بم دھماکوں میں ہلاکتیں 70 سے زائد ہوگئیں

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی دارالحکومت بغداد بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی ہے۔گذشتہ روز بغداد کی صدر سٹی کی مارکیٹ یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں سے گونج اٹھی تھی۔ دھماکے کے بعد بازار میں گہما گہمی ہونے کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی تھی،5 افراد اب تک لاپتا ہیں، زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ہلاکتوں کی تعداد 73 تک جا پہنچی ہے جبکہ 112 افراد اب تک اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔واقعے کی ذمہ داری شدت پسندتنظیم داعش نے قبول کر لی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…