اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

شاہ رخ، سلمان میں پھر سرد جنگ شروع

datetime 29  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان طویل سرد جنگ جاری رہنے کے بعد چند ماہ قبل حالات معمول پر آگئے تھے۔بالی ووڈ ذرائع کے مطابق جیسے جیسے دونوں ستاروں کی نئی آنے والی فلموں “سلطان ” اور “رئیس” کی ریلیز ڈیٹ قریب آتی جا رہی ان کے درمیان حالات ایک مرتبہ پھر سے کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔علاوہ ازیں سپر ہیروز کے پرستار اس سرد جنگ کو تیسری عالمی جنگ قرار دے رہے ہیں۔دونوں سپر اسٹارز کی فلمیں رواں سال عید کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔سلمان خان سلطان میں ہریانہ کے مایہ ناز پہلوان سلطان علی خان جبکہ شاہ رخ خان 1980ءکے مایہ ناز اسمگلر کے کردار میں نظر آئیں گے

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…