منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لہسن کو صرف اتنی دیر منہ میں رکھیں، جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ آپ خود بھی حیران ہو جائینگے گے

datetime 28  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)لہسن کے فوائد سے دنیا میں کوئی بھی انکار نہیں کرسکتااور اسے لوگ کئی طرح کی بیماریوں کو ٹھیک کرنے اور ادویات بنانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔یہ دل کی بیماریوں اور بلڈ پریشر کو ٹھیک کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

خون گاڑھا ہونے اور کولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے شریانیں بند ہونے لگتی ہیں لیکن اگر لہسن استعمال کیا جائے تو خون پتلا ہونے لگتا ہے۔کئی معالجین کا ماننا ہے کہ لہسن معدے، کولون،مثانے،پھیپھڑوںاور چھاتی کے کینسر کے لئے بھی بہت مفید ہے۔لہسن ایک مادہ ایلی سین بناتا ہے جو کہ بیماریوں کے خلاف لڑنے میں مدد دیتاہے۔ اگر آپ بھی لہسن سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تولہسن کی ایک توڑی کو30منٹ تک منہ میں رکھیںاور اسے چوستے رہیں۔اگر چاہیں تو اسے چبا بھی سکتے ہیں اور30منٹ تک منہ میں رکھنے کے بعد اسے تھوک دیں۔جیسے جیسے یہ آپ کے تھوک میں شامل ہوکرمعدے میں جائے گااور خون میں ملے گا ویسے ویسے آپ اپنے اندر مثبت تبدیلی محسوس کریں گے۔آپ چاہیں تو بعد میں لہسن کی بدبو ختم کرنے کے لئے پیسٹ کرلیں،چاہیں تو کافی کے چند دانے بھی چبائے جاسکتے ہیں۔چینی لوگ لہسن کو کھانے کا یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں اور اس کی وجہ سے انسانی جسم کی صفائی ہوتی ہے اور اس میں سے زہریلے مادے نکل جاتے ہیں۔یہ طریقہ خون،گردوں،پھیپھڑوں اور معدے کو صاف کرکے دل کو مضبوط کرتا ہے اور ساتھ ہی ہماری بھوک بڑھانے کے ساتھ مدافعتی نظام کو تقویت دیتا ہے۔اگرآپ کو شدید کھانسی یا گردوں میں پتھری کی شکایت ہوتو یہ طریقہ علاج ضرور آزمائیں۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…