اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

دبئی:صنعتی علاقے الکوز میں آتشزدگی،لاکھوں درہم کا سامان جل کر خاک

datetime 28  فروری‬‮  2016 |

دبئی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے صنعتی علاقے میں آگ لگنے سے لاکھوں درہم کا نقصان ہو گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق آگ دبئی کے صنعتی علاقے الکوز میں ایک نجی کمپاو¿نڈ میں اچانک بھڑک اٹھی۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے کپماو¿نڈ کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ دبئی سول ڈیفنس کے فائر فائٹرز نے تقریباً دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ لیکن لاکھوں درہم کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں مگر ابتدائی طور پر نہیں بتا سکتے کہ آگ کیسے لگی ۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…