دمشق (نیوز ڈیسک)شامی صوبے حماہ میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میںتین افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں، عرب ٹی وی کے مطابق دھماکا شامی شہر حماہ کے مشرق میں واقع سلامیہ نامی قصبے میں ہوا۔شامی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق یہ حملہ شام میں گزشتہ نصف شب سے شروع ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں سمجھی جائیگی کیونکہ یہ دھماکا داعش کے زیر تسلط علاقے میں ہوا جو جنگ بندی سے کے معاہدے سے مستثنیٰ ہے۔فائر بندی میں روس فضائیہ اور شامی فوج عسکریت پسندوں کو نشانہ بنانے کا عمل جاری رکھیں گی۔
شامی صوبے حماہ میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میںتین افراد ہلاک, متعدد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































