بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان پرفائرکی گئی بھارتی گولیوں کو شمار نہیں کیا جانا چاہئے، راجناتھ سنگھ

datetime 28  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ نے ایک بار پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگرپاکستان کی طرف سے گولیاں چلتی رہیں تو ہماری طرف سے فائر کی گئی گولیوں کا شمار نہیں کیا جانا چاہئے۔جنگ رپورٹر رفیق مانگٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی ’ژی نیوز‘ کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ جب بھارت کی جانب سے پاکستان کی جانب گولیاںفائر کی جاتیں ہیں تو ان کو شمار نہیں کیا جانا چاہیے کہ کتنی گولیاں فائر کی گئی۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…