کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے مشرقی علاقے میں خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں خودکش حملہ آور نے سرکاری عمارت کے داخلی راستے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ حملے کے وقت ا±س مقام پر بڑی تعداد میں شہری موجود تھے۔خودکش دھماکے کے نتیجے میں 11 شہری ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔حملے کی ذمہ داری اب تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے
افغانستان‘ خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک،40 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































