اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان: کنڑ میں گورنر ہاؤس کے قریب خودکش دھماکہ، 15 افراد ہلاک 40 زخمی

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

کابل(نیوز ڈیسک)افغان صوبے کنٹر کے شہر اسد آباد میں خودکش دھماکہ کیا گیا ہے جس میں پندرہ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ چالیس سے زائد شہری زخمی ہو گئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آور نے گورنر ہاو191س کے قریب پیش آیا جہاں خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑ ا لیا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو ئے۔ افغان میڈ یا کا کہنا ہے کہ حملہ خودکش تھا تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو سیل کر دیا ہے اور شواہد جمع کیے جا رہے ہیں تاہم ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…