جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ہیلری کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائینگی، محکمہ خارجہ

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہیلری کلنٹن کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائیں گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی مزید 15 سو صفحات پر مشتمل ای میلز ہفتے کو ریلیز کی جارہی ہیں، جبکہ ان کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائیں گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…