واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے سعودی عرب کے پاس چار سے سات ایٹم بم کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ۔ امریکی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ ہال ٹرنر نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے پاس چار سے سات عدد ایٹم بم تیار حالت میں موجود ہیں ان ایٹم بم کو میزائل یا طیارے کے ذریعے سے پھینکا جاتا ہے سعودی عرب کے پاس ایٹم بم چلانے اور بروقت ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے سعودی عرب کی جانب سے اس خبر کو سامنے لانے کا مقصد روس کو خبردار کرنا ہے جبکہ دفاعی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو کالعدم تنظیم داعش کابڑا خطرہ ہے داعش کیخلاف اس قسم کے ہتھیار استعمال نہیں ہوسکتا ہے داعش کیخلاف زمینی جنگ ہوسکتی ہے اس خبر میں صداقت نہیں ہے یہ سچ نہیں ہے ۔
سعودی عرب کے پاس ایٹم بم کی موجودگی، سی آئی اے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































